Archive

Category: بین الاقوامی

سلووینیا کی تاریخ کی پہلی خاتون فوج کی سربراہ مقرر

یورپی یونین کے رکن ملک سلووینیا میں 55 سالہ خاتون میجر جنرل الینکاایرمینک کو ملک کی مسلح افواج کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ شمالی اوقیانوسی اتحاد نیٹو میں شامل 29 رکن ممالک میں اپنی نوعیت کا پہلا تقرر…

افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر حملے میں 10 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر حملے میں کم از کم 10افراد ہلاک اور 19زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کابل کے مشرقی حصے میں طالبان…

شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، 22 افراد ہلاک

شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئےہیں۔ دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے…

صومالیہ میں دو الگ پرتشدد حملوں میں کم ازکم 28 افراد ہلاک

صومالیہ میں دو الگ پرتشدد حملوں میں کم ازکم 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی شہر گلکایو میں معروف صوفی رہنما شیخ عبدی ولی علی علمی اپنے 17ساتھیوں کے ساتھ جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں کے ساتھ شامل…

اسرائیلی پولیس نے یروشلم کے گورنر کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس نے رواں سال ستمبر میں یروشلم کے گورنرتعینات ہونے والے عدنان غیث کو گرفتار کرلیاہے۔ اسرائیلی پولیس نے مشرقی یروشلم کے علاقے سلوان سے رات گئے گورنر یروشلم عدنان غیث کو گرفتار کیا۔اسرائیلی پولیس نے عدنان غیث کو…

روس اور یوکرائن کے درمیان ایک بار پھر حالات کشیدہ

روس اور یوکرائن کے درمیان ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے۔ روس نے کرائمین جزیرہ نما میں یوکرائن بحریہ کے دو جنگی کشتیوں سمیت تین جہازوں پر حملہ کرکے ان پر قبضہ کرلیا۔ یوکرائن پارلیمنٹ ملک میں مارشل لا کا…

ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6.4شدت کے زلزلے سے کم از کم 70 افراد زخمی

ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6.4شدت کے زلزلے سے کم از کم 70 افراد زخمی ہوگئےہیں۔ ایران کے ادارہ برائے ارضیاتی طبیعات کے مطابق زلزلے کا مرکز سرپل ذھب سے سترہ کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا اور زمین…

ڈنمارک اور فن لینڈ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا اعلان

جرمنی کے بعد ڈنمارک اور فن لینڈ نے بھی سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے مطابق یمن جنگ اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں ان دونوں…

پاکستان سے تعلق کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی. ترجمان وزیر خارجہ

چینی وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلق کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ چین کی وزرات خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ کی جانب سے کراچی میں قائم چینی قونصل خانے پر ہونے والے دہشتگرد حملے…

چینی قونصل خانے پرحملے کی برطانیہ، امریکا اور بھارت کی جانب سے شدید مذمت

کراچی میں چینی قونصل خانے پرحملے کی برطانیہ، امریکا اور بھارت کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنرتھومس ڈریو،امریکی سفارت کار جونن پول نےسماجی رابطے کی ویب سائیڈ پراپنے مذمتی پیغام جاری کیے…