Archive

Category: پاکستان

افغان مہاجر لیڈی ڈاکٹر کے پاکستان میں چرچے۔

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی…

پمز اسپتال کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کوروناوائرس کی تصدیق۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں خدمات انجام دینے والے تین ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں دو روز کے دوران 26 میں…

شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں، مرتضیٰ وہاب۔

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کسی کو بھی شبِ برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ شہری گھروں میں شبِ برات کی عبادات…

پاکستان میں کورونا سے 58 افراد جاں بحق، 4072 متاثر۔

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 58 افراد جاں بحق اور 4072 متاثر ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 208 نئے کیسز رپورٹ…

پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ۔

پاکستان میں رواں مہینے کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیاہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکومت…

پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2708 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2708 ہوگئی۔ آج ملک بھر سے اب تک کورونا وائرس کے 125 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جو سندھ، پنجاب، اسلام آباد اور آزاد کشمیر سے رپورٹ ہوئے. ملک میں کورونا…

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں 4 لاکھ8ہزار سے زائد افراد رجسٹر۔

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد 4 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرزعثمان ڈار کے مطابق 9 ہزار سے زائد…

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکہ۔

امریکہ نے ڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ افسوناک قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ملزموں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔ امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلیس ویلز نے پاکستانی حکومت کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے…

بی جے پی نازیوں کی طرز پر مسلمانوں کیخلاف بولتی ہے، عمران خان۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت مسلمانوں کے خلاف ایسے بات کرتی ہے جیسے یہودیوں کے خلاف نازی بولتے تھے۔ سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن ٹوئٹر پر شیئر کیے…

کورونا سے پاکستان میں35 اموات،2450 افراد متاثر۔

اسلام آباد: محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 35 افراد ہلاک اور2450 متاثر ہو چکے ہیں۔ کرونا وائرس کے سبب اسلام آباد میں 62، پنجاب 920، سندھ 783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169، آزاد کشمیر9 اور گلگت…