Archive

Category: پاکستان

قرضوں سے متعلق تحقیقیاتی کمیشن کے سربراہ کا اعلان آج کردوں گا۔ وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں سے متعلق تحقیقیاتی کمیشن کے سربراہ کا اعلان آج کردوں گا۔ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں شرکا کو قرضوں سے متعلق…

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 33 گھنٹے میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا دوسرا بریک ڈاؤن ہوگیا جس کہ وجہ سے کراچی کو…

مبارک ولیج میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے، 3 بچوں کو بچالیا گیا جبکہ ایک بچی تاحال لاپتہ

ماڑی پور پولیس سمندر میں نہانے پر عائد پابندی پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہو گئی، حکومت سندھ کی جانب سے سنمدر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت عائد کی جانے والے پابندی کے باوجود مبارک ولیج میں نہاتے…

پاکستان میں کرتارپورراہداری کا 60 فیصد کام مکمل، بھارت میں کام سستی کا شکار

پاکستان میں کرتارپور راہداری کا 60 فیصد کام مکمل جبکہ بھارت میں کام سستی کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی تاخیری حربوں کے باعث مشترکہ لائحہ عمل اورقوانین نہ بنائے جانے پردنیا بھر میں مقیم سکھ تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔…

اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات، دیگر 5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے جب کہ دیگر 5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک…

مریم نواز کی بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات کی دعوت

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کو مریم نواز سے ملاقات کریں…

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی نے اپنی سزا کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی کردار شاہ رخ جتوئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہ رخ جتوئی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے عمر قید اور جرمانے کی سزا کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ اس…

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا

پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بنا دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کے 12ویں سالانہ اجلاس میں ایس سی او میں شامل سربراہان مملکت اور یوتھ کونسل کے نمائندگان شریک ہوئے، وزیراعظم…

جعلی اکاوٴنٹس کیس: فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاوٴنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں…