Archive

Category: پاکستان

لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور شیشے والے موٹر سائیکل سواروں کا پیٹرول بند

لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور شیشے کے موٹر سائیکل سواروں کا پیٹرول بند کردیا گیاہے۔ پیٹرول پمپ مالکان کا ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے سے رات گئے شہری پریشان رہے۔ شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے…

گورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےکا کام دوبارہ شروع

وزیراعظم عمران خان کےحکم پرگورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےکا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، آج کشمیر روڈ والی دیوار گرائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاؤس پنجاب کی بیرونی دیواریں گرانے کا…

اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی باشندے کی شناخت سورین ڈینیل کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق ہالینڈ سے ہے۔…

بھارتی آرمی چیف کا بیان بے معنی ہے۔ وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اسلامی مملکت ہے اور ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا لہٰذا بھارتی آرمی چیف کے بیان سے ہمارا نظریہ…

ایک منشا بم پولیس سے قابو میں نہیں آرہا چیف جسٹس پولیس پر برہم

چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب پولیس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک منشا بم پولیس سے قابو میں نہیں آرہا کیا یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس؟ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان…

علیمہ خان تمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دینے کا اعلان

ٹوکیو میں فنڈ ریزنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ والد نے ہمیشہ ایمانداری کا درس…

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ موبائل ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ نیا طریقہ کار جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کی ریوگولرائزیشن اور نان کمرشل موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کے لیے ٹیکس اور ڈیوٹی کے ساتھ کا نیا طریقہ کار جاری کردیا۔ نان کمرشل درآمدی…

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ خون میں انفیکشن کی وجہ سے گذشتہ کئی روز سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر اورسربراہ…

ملائیشیا کے وزیراعظم نے حکومت پاکستان کی دعوت قبول کرلی، 23 مارچ کو مہمان خصوصی ہوں گے

ہائی کمشنرنفیس زکریا نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی، وزیراعظم مہاتیرمحمد 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کےمہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد سے ہائی کمشنر نفیس زکریا…

اسلام آبادہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ کے احکامات معطل کردیے

اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پیش رو جسٹس (ر) انور کاسی کی جانب سے ’منظورِ نظر افسران‘ کی ترقی، تبادلے یا تعیناتی اور سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کرنے کے احکامات…