Archive

Category: کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہوگی

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا…

پی ایس ایل کے فائنل میں امام الحق نے شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل کے فائنل میں شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر امام الحق نے ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز شین واٹسن جب…

پی سی بی کا پی ایس ایل ڈریم ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ…

پی ایس ایل 4 فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ فور کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کا 139 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کر کے پہلی بار ٹائٹل…

دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے ولڈ کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

 جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کے لیے پاکستان کو اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔ ان کی لسٹ میں پانچ بار ورلڈ چیمپئں آسٹریلیا بھی شامل ہے جبکہ ورلڈ کپ ٹرافی کے مظبوط امیدوار…

پی ایس ایل 4: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس کے لیے شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ اس سے قبل کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور…

کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی چیف شان کیرل پاکستانی سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن

کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی چیف شان کیرل پاکستانی انتظامات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔ شان کیرل نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا، کیرل نے مرحلہ وار مختلف انکلوژرزکا اندرونی جائزہ لیا،اس دوران وہ تمام مناظر اپنے موبائل…

پی ایس ایل دوسرا ایلیمنیٹر: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔   دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل فور میں سفرتمام ہوگیا اوراس…

کک باکسنگ: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈو خان سعید نے بین الاقوامی کک باکسنگ کے مقابلے میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دے دی۔ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل…

پی ایس ایل 4 دوسرا الیمینیٹر:‌ آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا اور پشاور زلمی سے مقابلہ کرنے…