Archive

Category: کھیل

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی…

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی. وریندر سہواگ

بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے…

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ لندن میں شیڈول تقریب کے دوران سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر کی اہلیہ بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992 ورلڈ کپ میں ان…

پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دیکر پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019 کے فائنل میں خیبرپختون خوا نے پہلے کھیلتے…

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لیے پی سی بی کا سری لنکن بورڈ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا نے پی سی بی کی درخواست پر پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کی تجویز پر مثبت…

محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی

پاکستانی ٹیسٹ فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے پیسر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول ہوگئی۔ محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی، انھیں ایم ڈی…

مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے لندن روانہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے لندن روانہ ہوگئے۔ مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جہاں کل لندن کے ایک ہوٹل میں تقریب سجائی جائے گی، انہیں کرکٹ میں کارہائے نمایاں…

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی نمائش کیلئے پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی جس کی نمائش آج وزیراعظم ہاؤس میں کی جائے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی لیکر ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز ای کے 612…

اسپاٹ فکسنگ: لاہور ہائیکورٹ کا کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست کی…

ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹرز ناخوش

ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹرز ناخوش سوشل میڈیا پر سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ طویل عرصے تک ذمہ داری سنبھالنے والے اصغر افغان کی جگہ گلبدین نائب کو ٹیم کی…