Archive

Category: کھیل

جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ دونوں ٹیمیں…

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کل سے شروع ہونے والے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں کلین سویپ یا 4-1 سے…

محمد صالح مسلسل دوسری بار سال کے بہترین افریقن فٹبالر قرار

مصر کے معروف فٹبالر محمد صالح مسلسل دوسری مرتبہ سال کے بہترین افریقن فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ محمد صالح کو سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منقعدہ کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال ایوارڈز میں اعزاز…

نیوزی لینڈ کا ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ…

وزیر اعظم کی آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے پر کوہلی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے پر ویرات کوہلی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…

پی ایس ایل پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں سرد جنگ

پی ایس ایل پروڈکشن اخراجات پر فرنچائزز اور بورڈ میں سرد جنگ ٹیم مالکان نے گورننگ کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلیے خط لکھ دیا۔ ان کے مطابق 12 ملین ڈالر میں سے اگر5.1 پروڈکشن اخراجات کے منہا ہو…

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع ہوگئی۔ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے اور وہ بنگلہ دیش بھی پہنچ رہے ہیں، قومی…

اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے قطر کے درالحکومت دوحہ میں جاری اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن کے کوارٹر فائنل…

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے لئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان

آئی سی سی نے آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے لئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیموں کا انتخاب 31 دسمبر 2018 کی رینکنگ پر…