Archive

Category: ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں اور یورپ، امریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک…

فیس بک کا اپنی لبرا نامی کرپٹوکرنسی 2020 میں لانے کا اعلان، یہ کرنسی کیوں لائی جارہی ہے جانیے

فیس بک نے لبرا نامی اپنی کرپٹوکرنسی کا اعلان کردیا ہے اور یہ 2020 تک عام دستیاب ہوگی۔ گردش میں آنے کے بعد اسے ڈجیٹل والٹ میں رکھا جاسکے گا اور فیس بک میسنجر یا واٹس ایپ کے ذریعے اس…

فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے کے لیے بند کردیں

گوگل کی جانب سے ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے میں آئندہ سے انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا اور چین میں جاری تجارتی کشیدگی نیا رخُ اختیار کرچکی…

پے پال کا پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار

حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے باوجود دنیا بھر میں رقم کی منتقلی اور آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی پے پال نے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار…

گوگل ڈو او کی بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع

گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈو او (Duo) پر…

معروف چائینز موبائل کمپنی شیاؤمی کی طرف سے نئے ٹرپل کیمرے فون کی ایک جھلک

گزشتہ مہینے میں شیاؤمی کے بارے میں افواہ تھی کہ وہ بہت جلد تین ڈیوائسز ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر پر کام کرنے والا ہے.جس میں سے شنبہ کیا جارہا ہے دو ڈیوائس اینڈروئیڈ ون ہوں گی. حال ہی میں…

واٹس ایپ نائٹ موڈ سمیت ایک اہم فیچر جلد متعارف کروائے گا

واٹس ایپ کے مداحوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اس ایپ نے اب کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو دوبارہ حیران کرنے کی ٹھانی ہے جس کے تحت رات کو مسیجنگ اور رابطوں کے لیے نائٹ موڈ اور…

انسٹاگرام کا گیمنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے اسنیپ چیٹ کی طرح کا گیمنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پیغامات، تصاویر، ویڈیوز اور فائلیں بھیجنے کے ساتھ ساتھ…

سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل

روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے دنیا بھر کے 10 ایسے ممالک کی فہرست…

انسٹاگرام کے ویب ورژن کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ کی سروس بھی جلد ہی دستیاب ہوگی

مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ویب ورژن کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ کی سروس بھی جلد ہی دستیاب ہونے والی ہے۔ صارفین اب تک انسٹاگرام موبائل ایپ سے ہی دوستوں کو ڈائریکٹ میسج کرسکتے ہیں لیکن اب اس سہولت سے…