Archive

Category: موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بعض علاقوں میں تباہی مچادی ہے۔ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان متاثر ہوا ہے جہاں سڑکیں پانی میں بہہ گئی ہیں اور پل…

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں‌ اور برف باری سے 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات اور واقعات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور متعدد…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد درجہ حرارت میں کمی آرہی ہے۔ کوئٹہ، پشاور، سکھر، راجن پور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد…

محکمہ موسمیات کی شہر کراچی میں آج رات تیز بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج رات گئے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق کراچی میں آج رات گئے گزشتہ ماہ جیسی تیز بارش ہونے کا امکان ہے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں سے سردی میں ایک بار پھر اضافہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں سے سردی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان میں کہيں کہيں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ…

ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دھند کا راج

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے جب کہ دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں کمی

ملک بھر میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پنجاب،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان کے بعض شہروں میں بارش اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری ہوئی۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں بھی رہے۔…

ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت اور وادی لیپا میں وقفے وقفے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔   پاکستان کے بالائی علاقوں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ جڑواں شہروں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن،…