Archive

Category: موسم

آج شام سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج شام سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطاق کراچی میں کوئٹہ سے آنے والی…

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی…

محکمہ موسمیات کاچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ اتوار 9 دسمبر کی شب کراچی کے علاقے طارق روڈ، بہادرآباد، جیل چورنگی اور اطراف…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج رہا، کئی علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور، قصور، پنڈی بھٹیاں سمیت…

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر…

ملک کے اکثر علاقوں میں شک سردی کی لہر برقرار، جبکہ پنجاب میں دھند پڑنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سواموار کی صبح وفاقی دارالحکومت میں خنکی…

آج ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا. ًمحکمہ موسمیات

موسم کے اتار چڑھاؤ پر نظر رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ آج ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان…

بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل

بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے کے باعث جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے وہیں گزشتہ 8 ماہ سے جاری خشک سالی بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔ رات گئے دارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن،…