اداکارعمران علی عباس کے والد انتقال کرگئے۔

اداکار عمران علی عباس کے والد انتقال کرگئے۔

اداکار نے سوشل میڈیا میں اپنے تمام مداحوں اور دوستوں کو اس خبر سے آگاہ کیا اور اپنے والد کے لئے فاتحہ پڑھنے کی اپیل بھی کی۔ اس موقع پر شوبز شخصیات نے ان سے گہرے دکھ کا اظہار بھی کیا ہے۔