کراچی: سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی رتو ڈیرو لاڑکانہ میں ساڑھے تین سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رتو ڈیرو لاڑکانہ میں ساڑھے تین سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 140 ہوگئی۔