تاجر اتحاد نے کل (ہفتے) کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ پشاور ، ملتان اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں تاجر برادری کے مظاہرے جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر تاجر اتحاد نے ہفتے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ پشاور ، ملتان اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں تاجر برادری کے مظاہرے جاری ہیں۔
تاجر اتحاد نے حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال جاری ہے۔