پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔ تنظیم میں دنیا کے 193 ممالک شامل تھے جب کہ پاکستان کی نمائندگی سفیر شجاعت راٹھور کررہے ہیں۔
پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہالینڈ کے شہرہاگ میں سالانہ کانفرنس کے دوران ہوا جب کہ تنظیم کی41 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں پاکستان کا تین سال کیلئے انتخاب موثرکردار کا اعتراف ہے۔