جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں سنیئر فوجی قیادت کی موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے جب کہ کانفرنس میں اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاک فوج سے متعلقہ آئینی و قانونی امور کا جائزہ لیا جارہا ہے