پاکستان کوسٹ گارڈ کی نے کاروائی کر کے 350 کلو چرس بر آمد کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ نے جیوانی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپائی گئی اعلیٰ کوالٹی کی 350 کلو گرام منشیات برآمد کرلی ہے۔
پاکستان کوسٹ گارڈ ذرائع کے مطابق منشیات بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی۔ عالمی مارکیٹ میں چرس کی قیمت ساڑھے تین ارب روپے کے قریب ہے۔