انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بیس پیسے اضافہ ہواہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 138 روپے90 پیسے ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوا تھا، جس کے باعث سونے کی قیمت بھی 200 روپے بڑھ گئی تھی۔
کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں مزیدایک روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت138روپے50پیسے تھی،اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت64ہزار750ہوئی تھی جبک دس گرام سونے کی قیمت172روپے کے اضافے کیساتھ 55ہزار513روپے ہوئی تھی۔