Notice: register_uninstall_hook was called incorrectly. Only a static class method or function can be used in an uninstall hook. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.1.0.) in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-includes/functions.php on line 5313

Deprecated: Function create_function() is deprecated in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-content/themes/newspeak/avantgardia/widgets/ad-widget/ad-widget.php on line 192

Deprecated: Function create_function() is deprecated in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-content/plugins/urdu-keyboard/urduwriting.php on line 35
بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کریگی، وزیر کھیل بھارت - PakAlerts | Breaking News, Pakistan News, Karachi News

بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کریگی، وزیر کھیل بھارت

ایشیاء کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بھارتی وزیر کھیل کا بیان سامنے آگیا۔

بھارت کے وزیرِ کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایشیاء کپ کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ نے کرنا ہے۔

بھارتی وزیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی بڑی اہم ہے۔