Notice: register_uninstall_hook was called incorrectly. Only a static class method or function can be used in an uninstall hook. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.1.0.) in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-includes/functions.php on line 5313

Deprecated: Function create_function() is deprecated in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-content/themes/newspeak/avantgardia/widgets/ad-widget/ad-widget.php on line 192

Deprecated: Function create_function() is deprecated in /home/i8fe0kxt7jwo/public_html/wp-content/plugins/urdu-keyboard/urduwriting.php on line 35
ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ - PakAlerts | Breaking News, Pakistan News, Karachi News

ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کو اگر سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنا ہے تو اس میچ میں لازمی فتح حاصل کرنا ہو گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، جس کے بعد افغانستان ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور سری لنکا کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا تھا۔

سری لنکا نے 145 رنز کا ہدف 18 اعشاریہ 3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔