پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
میچ میں گرین شرٹس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 5 نومبر کو کینبرا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 8 نومبر کو پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین جبکہ دوسرا میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔