جنوبی افریقا پاکستان میں T20 سیریز کھیلنے پر رضامند۔

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے دورۂ پاکستان پر رضامند ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان آئے گی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی ایک سیریز کھیلے گی۔