پاکستان سپرلیگ فور:آج دو میچز کھیلے جائینگے

دبئی:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز میں مقابلہ ہوگا جبکہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔