Archive

Tag: ابن انشاء

معروف شاعر ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

معروف مزاح نگار ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا جب کہ ان کا تخلص انشاء تھا۔ ابن انشاء 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946 میں جامعہ پنجاب سے بی اے…