Archive

Tag: بریگزٹ

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کے لیے دوڑ میں شامل

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے استعفے کے اعلان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے۔ ساجد جاوید اس وقت برطانوی وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے اپنے…

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی پارلیمان میں وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پارلیمان سے بریگزٹ معاہدہ منظور کرانے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن نے وزیراعظم ٹریزامے کے…

بریگزٹ بحران پر اپوزیشن نے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما جیریمی کاربن نے بریگزٹ بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا یبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بحران سے نمٹنےکے لیے ملک میں انتخابات کرائے…

برطانوی وزیر اعظم کا بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ملتوی کرنے کا فیصلہ

 برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ملتوی کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 11 دسمبر کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ کی جانی تھی جسے برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ملتوی کردیا ، تھریسامے کو ایسے خدشات…