Archive

Tag: سپریم کورٹ

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی نے اپنی سزا کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی کردار شاہ رخ جتوئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہ رخ جتوئی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے عمر قید اور جرمانے کی سزا کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ اس…

صاف پانی کمپنی تین ارب لگا کر بھی ایک بوند صاف پانی نہیں دے سکی۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب کی 56 کمپنیوں کو قانون سے بالاتر رکھا گیا اور صاف پانی کمپنی تین ارب لگا کر ایک بوند صاف پانی نہ دے سکی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب کی 56 کمپنیوں کے…

افسوس کے ساتھ کراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے. سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے امل عمر قتل کیس کی سماعت کی،…

سپریم کورٹ کا اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسکولز فیس میں سالانہ پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کیا جاسکتا۔…

حکومت کا ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف ریفرنسز دائر

وفاقی حکومت نے ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر کردیے۔ حکومت کی جانب سے ریفرنسز میں ججوں پر بیرون ملک جائیدادیں ظاہر نہ کرنے کے الزام لگایا گیا…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کورٹس سسٹم کا آغاز

ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کورٹس سسٹم کا آغاز ہوگیا ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ای کورٹ مقدمے کی سماعت کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں ای کورٹ سسٹم کے تحت باضابطہ مقدمات…

نیب ’ڈیل‘ کرتا ہوگا ہم فیصلے کرتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان۔

سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب )کی ایک اور درخواست مسترد کردی ہے ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ نیب ’ڈیل‘ کرتا ہوگا ہم ’ڈیل‘…

ملک کے کیا حالات آگئے، قانون نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خاتون کی زمین پر قبضہ کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملک کے کیا حالات آگئے، قانون نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا کاروبار بہت وسیع ہے. چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختیارات کے غلط استعمال اور کوتاہی میں فرق ہے، ہر غلط کام جرم نہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی…

پی آئی اے پائلٹس جعلی ڈگری کیس: سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے. جسٹس عظمت سعید

جسٹس عظمت سعید نے پی آئی اے پائلٹس جعلی ڈگری سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین…