Archive

Tag: پولیس

پولیس اور حساس ادارے کا پشاور میں مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن

پولیس اور حساس ادارے نے پشاور میں مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن یکہ توت کی نواحی بستیوں میں کیا گیا، اس دوران 18 مشتبہ افراد…

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل ٹمبو میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب مزدور فیکٹری میں کام کر رہے تھے، مقتولین کی شناخت ارجی ،جنگلی اور…

فیکٹری ایریا میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچے جاں بحق

فیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی۔ لاہور کے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی جب کہ بچی سمیت دو…

کراچی میں 10 ہزار روپے کے عوض کم سن بچیوں کو اغوا کرنے کا انکشاف

شہر قائد میں 10 ہزار روپے کے عوض کم سن بچیوں کے اغوا کا انکشاف ہوا ہے۔ بچیوں کو اغوا کر کے پشین بھیجا جاتا ہے۔ 6 سالہ بچی کو اغوا کرنے والے ملزم نے 10 ہزار روپے میں بچیوں…

چنار میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پاراچنار میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پولیس نے دہشتگردوں کی جانب سے چھپائے گئے چار آر پی جی راکٹ، فیوز، مشین گن، دھماکہ…

کراچی میں 800 موٹر سائیکلیں چوری کرکے فروخت کرنے والے 6 رکنی گروہ گرفتار

تیموریہ پولیس نے800 موٹر سائیکلیں چوری کرکے فروخت کرنے والے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرکے 10موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور اوزار برآمد کرلیے۔ ایس پی گلبرگ ایاز عمرانی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ 11 اپریل 2019 کو…

کراچی میں سندھ بھرکی نرسز کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری

کراچی میں سندھ بھرکی نرسز کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں سندھ بھر سے جمع ہونے والی نرسز نے اپنے مطالبات…

لاپتا افراد کیس:‌ سیکیورٹی اداروں اور محکمہ داخلہ کی کارکردگی بالکل صفر ہے. سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 30 مئی کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور متعلقہ تھانوں کے سربراہان کو طلب کرلیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی…

لاڑکانہ پولیس نے بچوں کو ایڈز کے مرض میں مبتلا کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا

لاڑکانہ پولیس نے ایک ہی سرنج پندرہ سے زائد بچوں پر استعمال کرنے والے سفاک ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں پانچ بچوں میں ایڈز کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ پندرہ بچوں کے…

کینیڈا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات، 4 افراد ہلاک حملہ آور گرفتار

کینیڈا کے علاقے پینٹیکن میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔ کینیڈین پولیس کے ایک بیان کے مطابق تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات…