Archive

Tag: کراچی

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 33 گھنٹے میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا دوسرا بریک ڈاؤن ہوگیا جس کہ وجہ سے کراچی کو…

اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ کراچی میں موسم بہتر

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم سرگودھا، فیصل آباد،ساہیوال،بہاولپور،گوجرانوالہ، لاہو اورسندھ کے میرپورخاص ڈویژن میں چند مقامات پر تیز گردآلودہوائیں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے…

کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں کی زندگی اجیرن

شہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو دہرے عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں کےالیکٹرک کی نااہلی نےکراچی والوں کی زندگی عذاب بنادی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، لیاقت…

جماعت اسلامی کا اتوار سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے اتوار سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں جماعت اسلامی کا سولہ جون کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں بڑا پروگرام ہو گا، جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں. تفصیلات کے مطابق…

کراچی میں آج بھی ہیٹ ویو کے خدشات، موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج بھی ہیٹ ویو کے خدشات موجود ہیں،شہرقائد کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا۔ صبح سات بجے کراچی کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینڈی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج زیادہ…

پاکستان کی صورتحال بہت الارمنگ ہے. مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ

مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی صورتحال بہت تشویشناک ہے اور ہم ماضی کا قرضہ ادا کرنے کیلیے نیا قرضہ لے رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا…

کراچی میں مزید دو روز تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی

شہر قائد آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا کراچی میں گرمی کی شدت 15 جون تک برقرار رہے گی۔ کراچی پچھلے کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، گرمی کا یہ دورانیہ مزید دو روز…

کلفٹن ساحل سمندر پر کارٹ گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

کلفٹن ساحل سمندر پر کارٹ گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ واقعہ کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ کراچی میں ساحل سمندر پر چلنے والی گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ…

شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام پریشان

شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے، جبکہ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تمام علاقوں میں بجلی بحال ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں ہیٹ…