اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔
یب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد کو 18 فروری کو اسلام آباد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم کا ڈائریکٹر آرکیالوجی کے پی کی گرفتاری کا نوٹس
چیئرمین نیب نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عبدالصمد کو ریکارڈ اور مبینہ الزامات کی تفصیلات سمیت پیش کیا جائے۔