Archive

Category: کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کا نیا ریٹ 140 روپے مقرر ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر کا 138 روپے 95 پیسے پر لین دین ہوتا رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 314 پوائنٹس…

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بیس پیسے اضافہ ہواہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 138 روپے90  پیسے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوا تھا، جس کے باعث سونے…

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 7 دسمبر سے ہو گا۔ تفصیلات…

ڈالر بڑھنے کی کیا وجہ ہے؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

وزیرخزانہ اسد عمر نے ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ بتا دی اور کہا کہ درآمدات میں اضافہ ڈالر کی اُڑان کی وجہ بنا۔ اسلام آباد میں 11ویں جنوبی ایشیا اکنامک سمٹ سے خطاب میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا…

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں منفی ر جحان کے ساتھ کارو بار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں منفی ر جحان کے ساتھ کارو بار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 270 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 889 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ کارباری سرگرمیوں میں اضافے کے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے میں ہی 100 انڈیکس میں 1307 پوائٹس کی کمی ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اوگرا کی…

ایف بی آر کی جانب سے شہریوں کوانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے شہریوں کوانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے…

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے پر پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے باعث اس کا ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیزی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

رواں ماہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد 400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 62 ہزار900 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس…