Archive

Category: اہم خبریں

وزیر اعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرپشاور پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخواحکومت نے اپنے سوروزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں، شیلٹرہومز میں چارسوتیس افراد…

کراچی میں گیس کا بحران چھٹے روز بھی جاری، عوام کو مشکلات کا سامنا

کراچی سمیت صوبے بھر میں گیس کا بحران چھٹے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق آج بھی گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ کم…

کراچی کا موسم سرد، سائبیرین ہواؤں کا راج

 سائبیرین ہواؤں کے بعد شہر قائد کا موسم سرد ہوگیا ساتھ ہی درجہ حرارت میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی واقع ہوئی۔ کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور…

قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی سمری کی منظوری دیدی

قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی سمری کی منظوری دیدی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو وزیراعظم نے مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کی…

وزیراعظم نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے گیس کے بحران پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز گیس کی پیداوار اور طلب کے بارے میں…

آج شام سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج شام سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطاق کراچی میں کوئٹہ سے آنے والی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کا نیا ریٹ 140 روپے مقرر ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر کا 138 روپے 95 پیسے پر لین دین ہوتا رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 314 پوائنٹس…

سابق ویمن کرکٹر لاہور میں انتقال کرگئیں

سابق قومی ویمن کرکٹر شرمین خان 48 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ سابق قومی ویمن کرکٹرشرمین خان لاہور میں نمونیہ کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ سابق کھلاڑی شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ متعارف کرانے میں…

تھر کے آر او پلانٹ سے پانی پینے کے بعد پریشان ہوں۔چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ تھر کے آر او پلانٹ سے پانی پینے کے بعد پریشان رہا کہ یہ پانی لوگوں کو پلایا جا رہا ہے۔ تھرپارکر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کے کیس کی سماعت…

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی…