Archive

Category: اہم خبریں

آرمی چیف کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹرکا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئر ڈیفنس سینٹرکے دورےکے…

تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہےکہ تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری رکھاجائےگا۔ میئرکراچی وسیم اختر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ کراچی کی سڑکوں پرتجاوزات کےخلاف آپریشن ہوگا،تجاوزات ہٹانےکیلئے30دن کانوٹس دیاجائےگا غیرقانونی طورپرآبادافرادکومتبادل جگہ دی جائےگی۔ انہوں نے…

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے وزیراعظم عمران…

نواز شریف آج قومی اسمبلی میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

سابق وزیراعظم نوا زشریف آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔…

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس آج طلب

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، نیب میں طلبی کے معاملے پر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس آج…

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی…

نیب نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری شروع کردی

نیب نے مسلم لیگ (ن) رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری باقاعدہ آغاز کردیا ہے، مریم اورنگزیب پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور سرکاری فنڈ سے ن لیگ کی اشتہاری مہم چلانے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم…

میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین پر جنسی تشدد جاری

میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین پر جنسی تشدد جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مسلمان خاندان کو قتل کرکے ان کی لڑکی سے دو برس تک زیادتی کی۔ میانمارکی فوج کے قید سے رہا کرائی گئی روہنگیا لڑکی…

ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن…

آشیانہ، پیراگون سوسائٹی کیس: خواجہ برادران کی ضمانت مسترد، نیب نے حراست میں لے لیا

لاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ اور پیراگون سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں توسیع مسترد کردی ہے، جس پر نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں…