Archive

Category: بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ ساتھی سمیت شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ مودی کے دوبارہ اقتدار…

برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کا آج قوم سے خطاب اور مستعفی ہونے کا اعلان متوقع۔

لندن:برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریکزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ کا…

آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام کی تصدیق۔

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کا پریس بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ…

برطانیہ میں یورپی یونین کے انتخابات آج ہوں گے

برطانیہ میں یورپی یونین کے انتخابات کے لئے میدان آج سجے گا۔ ووٹرز تہتر امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہری آج یورپی پارلیمنٹ کیلئے اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ یورپی پارلیمنٹ کے 751…

بھارت میں دوسری بار بی جے پی اپنی حکومت بنانے کے لیے تیار

بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں دوسری مدت کے لیے حکومت بنانے…

انڈونیشیا:‌صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد حالات کشیدہ، 6 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی

انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر صدر جوکو ویدودو کی کامیابی پر مخالف امیدوار کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 6 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ایفل ٹاور پر ایک شخص چڑھ گیا، ایمرجنسی نافذ۔

پیرس کے مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کے گرد حکام کو اس وقت ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی جب ایک شخص کو ٹاور پر چڑھتے دیکھا گیا۔ پولیس حکام نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ایفل ٹاور پر چڑھنا قوانین…

سانحہ کرائسٹ چرچ: برینٹن ٹیرنٹ پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد۔

نیوزی لینڈ کی عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کیس میں گرفتاربرینٹن ٹیرنٹ پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات میں پیش قدمی ہوئی ہے۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کیس میں عدالت نے گرفتار…

تاجکستان کی حساس جیل میں داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، 3 سیکیورٹی گارڈ سمیت 29 جنگجو ہلاک

تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان کی جیل میں اسیر داعش قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان جھگڑا…

ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسزنے آج بھی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 نوجوان کشمیریوں کونام نہاد آپریشن…