Archive

Category: کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت…

پی ایس ایل 4: آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ کراچی کنگز او ملتان سلطان کے مابین پاکستان وقت کے مطابق دن 4:30 بجے شروع ہو گا، جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی…

14 ویں چولستان جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا

14 ویں چولستان جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، ریلی میں 118 گاڑیاں شامل ہیں۔ پریپیڈ کیٹگری کی پہلی دوڑ میں پچاس سےزائد گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ 14 ویں چولستان جیپ ریلی میں میر نادرخان مگسی…

پی ایس ایل 4: اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 4 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےلاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور لاہور قلندرز کو…

نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین بولر 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔ انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز…

پی ایس ایل 4 کا آج سے دبئی میں آغاز

پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ آج دبئی میں سجے گا جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔ پی ایس ایل سیزن فور کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ جذبوں میں…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن بر قرار

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے تحت ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے…

پی ایس ایل کے میلے میں ایک روز باقی، کھلاڑیوں کی دبئی میں آمد جاری

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کی دبئی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب کل ہوگی جس کے بعد…

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن…

پی ایس ایل 4: تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں،آج سے پریکٹس کا آغاز

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں جہاں وہ آج پریکٹس کریں گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز کی ٹیمیں گزشتہ شب دبئی پہنچیں جب کہ دیگر ٹیمیں پہلے ہی دبئی پہنچ چکی…