Archive

Category: موسم

دنیا میں ورلڈ کپ ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں تماشہ لگایا جا رہا ہے. وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں ورلڈ کپ ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں تماشہ لگایا جا رہا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پی…

ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق آج کریں گے۔ ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق آج کریں گے، ذرائع کے مطابق حتمی اسکواڈ کا اعلان کرنے سے قبل…

ملک بھر میں جاری طوفانی بارشوں کا سلسلہ رک گیا

ملک بھر میں جاری طوفانی بارشوں کا سلسلہ رک گیا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم خشک جب کہ میدانی علاقوں گرم میں رہے گا۔ ملک بھر میں گزشتہ چار روز سے جاری طوفانی باشوں کے باعث موسم سرد…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گندم کی فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بارش کے تھمنے…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی تباہی، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں بولان کے علاقے بھاگ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت…

ملک کے چند شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں ڈویژن،…

خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج خیبرپختونخوا، بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعے کے روز مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں،…

سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں جب کہ پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے جب کہ سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو خیبر پختونخوا کے علاقوں مالاکنڈ،…

پشاورسمیت صوابی اور کوہاٹ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث 6 افراد جاں بحق, 48 زخمی

پشاور سمیت صوابی اور کوہاٹ میں تیز آںدھی اور بارش کے سبب تین افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ منگل کو پشاور اور گردو نواح میں تیز آندھی اور بارش کے سبب ہونے والے حادثات میں تین…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان جبکہ پنجاب اور سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ جنوبی پنجاب اور سندھ آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے تاہم ملک کے مختلف حصوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…