<h4 style="text-align: right;">وزیراعظم عمران خان کا اتوار کو کراچی کے دورے کا امکان ہے۔</h4> <p style="text-align: right;">وزیراعظم عمران خان کراچی میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم کراچی میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔</p> <p style="text-align: right;">اس کے علاوہ دورے کے موقع پر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔</p>