Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

نجم سیٹھی کی تنقید پر وقار یونس برہم

by Admin
December 4, 2018
نجم سیٹھی کی تنقید پر وقار یونس برہم

نجم سیٹھی کی تنقید پر وقار یونس برہم ہوگئے، دوسروں پر نکتہ چینی کے بجائے ’’گندی سیاست‘‘ پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں محسن حسن خان کی زیرسربراہی قائم کرکٹ کمیٹی کو سفارشی ٹولہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ8 سال تک وسیم اکرم کو گالیاں دینے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر کا ذہن چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ایک ملاقات میں ہی صاف ہو گیا۔

انھوں نے کہا کہ محسن خان نے چیف سلیکٹر یا کوچ بننے کیلیے رابطہ کیا تھا، میں نے اپنے ساتھیوں سے مشورہ کیا تو انھوں نے کہا کہ چلے ہوئے کارتوس ہیں نئے لوگ لائیں لیکن اب سفارشی ٹولہ کرکٹ کمیٹی میں آگیا ہے۔
نجم سیٹھی نے یہ بھی کہا کہ بورڈ میں آس پاس موجود لوگوں کی مخالفت کے باوجود میں نے وقاریونس کو قومی ٹیم کا کوچ بنایا، نام نہیں لوں گا کہ کس نے کہا تھا کہ ان کو نہ لائیں، ان کی کارکردگی معیار کے مطابق نہیں رہی، بعد میں لوگوں نے تنقید کی، سابق کپتان بھی میرے ناقدین میں شامل ہوگئے۔ میں تو خود ان کو لانے والا تھا چھوڑنے والے کوئی اور تھے۔

نجم سیٹھی نے یہ بھی کہا کہ ہم راشد لطیف کو چیف سلیکٹر بنانا چاہتے تھے لیکن ان کا اصرار تھا کہ اینٹی کرپشن شعبے کا سربراہ مقرر کیا جائے،وہ دانش کنیریا کیلیے نرم گوشہ رکھتے تھے، اب ثابت ہوگیا کہ لیگ اسپنر فکسنگ میں ملوث تھے۔

اس بیان کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے وقاریونس نے نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لیا، انھوں نے کہا کہ سفارشی ٹولے کی بات کر کون رہا ہے، کمال کرتے ہیں آپ سیٹھی صاحب، کچھ بھی بولتے رہتے ہیں،آپ کی کرکٹ کے دن گزر چکے، اپنی ’’گندی سیاست‘‘ پر توجہ دیں۔

:ٹیگز نجم سیٹھیوقار یونس
ShareTweetSend
Previous Post

ڈالر بڑھنے کی کیا وجہ ہے؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

Next Post

بالی وڈ میں شادیوں کا سیزن عروج پر، اب کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا
اہم خبریں

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے
اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم خبریں

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

January 28, 2023
ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
بالی وڈ میں شادیوں کا سیزن عروج پر، اب کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا

بالی وڈ میں شادیوں کا سیزن عروج پر، اب کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.