Sunday, December 10, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

لیجنڈری اداکار قادر خان کا طویل علالت کے بعد انتقال

by Admin
January 1, 2019
لیجنڈری اداکار قادر خان کا طویل علالت کے بعد انتقال

بالی ووڈ اداکار قادر خان 81 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق قادرخان گزشتہ کئی برس سے اپنے بیٹے کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پزیر تھے، شدید علالت کے باعث انہوں نے گزشتہ کئی دنوں سے بات چیت بھی بند کردی تھی۔ قادر خان کو سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا جس کے باعث وہ کینیڈا کے اسپتال میں زیرعلاج تھے اورانہیں وینٹی لیٹرپررکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

قادر خان کے بیٹے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری فیملی کینیڈا میں رہائش پزیر ہے لہٰذا میرے والد کی آخری رسومات کینیڈا میں ہی ادا کی جائیں گی۔
قادرخان کے بیٹے سرفرازنے چند روز قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ گزشتہ برس ان کے والد کا گٹھنے کا بھی آپریشن ہوا تھا لیکن آپریشن کے بعد سے ہی ان کی حالت خراب ہوتی چلی گئی۔

واضح رہے کہ 81 سالہ اداکار قادر خان نے اپنے 43 سالہ بالی ووڈ کیریئر میں 300 فلموں میں کام کیا ہے اور250 فلموں میں مکالمے لکھے ہیں۔ انہوں نے مزاحیہ اداکاری کے ساتھ منفی کردار بھی بخوبی نبھائے ہیں۔

:ٹیگز قادر خان
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کا احتجاج

Next Post

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم

Related Posts

بھارتی ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے اداکار دنیش فیڈنس چل بسے
اہم خبریں

بھارتی ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے اداکار دنیش فیڈنس چل بسے

December 5, 2023
ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا
اہم خبریں

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
مہوش حیات نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کردی
اہم خبریں

مہوش حیات نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کردی

October 23, 2023
ٹائیگر تین کا ٹریلر جاری سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اہم خبریں

ٹائیگر تین کا ٹریلر جاری سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

October 16, 2023
بیٹی کی رخصتی پر بہت رؤں گا عامر خان
اہم خبریں

بیٹی کی رخصتی پر بہت رؤں گا عامر خان

October 12, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار
اہم خبریں

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
Next Post
ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی  فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار600 کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار600 کا ہو گیا

December 9, 2023
آج خوشی ہے کہ 45 سال بعد ذوالفقاربھٹو کے عدالتی قتل کا کیس سنا جارہا ہے  جاوید لطیف

آج خوشی ہے کہ 45 سال بعد ذوالفقاربھٹو کے عدالتی قتل کا کیس سنا جارہا ہے جاوید لطیف

December 9, 2023
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

December 9, 2023
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

December 9, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی  فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار600 کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار600 کا ہو گیا

December 9, 2023
آج خوشی ہے کہ 45 سال بعد ذوالفقاربھٹو کے عدالتی قتل کا کیس سنا جارہا ہے  جاوید لطیف

آج خوشی ہے کہ 45 سال بعد ذوالفقاربھٹو کے عدالتی قتل کا کیس سنا جارہا ہے جاوید لطیف

December 9, 2023
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

December 9, 2023
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

December 9, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.