پاکستان کی آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی میچ ہارنے کے باوجود آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پربرقرار
پہلا میچ بے نتیجہ اور کیویز کی انگلینڈ پر دو فتوحات نے گرین شرٹس کی ٹاپ پوزیشن بچا دی۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت اور سری لنکا سے مسلسل دو ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر فائز ہو گیا۔
لیکن سری لنکا سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ اور آسٹریلیا سے پہلا ٹی ٹوئنٹی بے نتیجہ اور دوسرا میچ ہارنے کے باوجود گرین شرٹس کی ٹاپ پوزیشن محفوظ رہی