ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔
Pakistan condemns the killing of eight innocent Pakistani tribesmen, in Paktika, Afghanistan, by
Afghan security forces.— Dr Mohammad Faisal (@DrMFaisal) March 11, 2019