پسرور میں گاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی ہے جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پسرور کے علاقے ڈسکہ چوک پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔