Archive

Category: Uncategorized

مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی…

سابق بھارتی کرکٹر بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق  کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شانداز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم کی کھل کر…

ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا پرویز مشرف

ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا بیان بھی سامنے آگیا۔ نہوں نے  لکھا کہ ’یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی خیال کبھی کسی…

کراچی ٹیسٹ پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 148 پر ڈھیر

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی، آسٹریلیا نے فالو آن کروائے بغیر دوسرے اننگز 408 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کردی۔  پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز کا آغاز کیا گیا تو…

ملک کی سمت درست، معیشت بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مستحکم ہوتا جا رہا ہے، ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جدید لڑاکا طیارے جے ٹین سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی…

درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر حماد اظہر نے منعقدہ تقریب…

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام  آباد اور راولپنڈی میں بادل پرس پڑے اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسلا…

کورونا سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح4.78فیصد

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار938 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…

ملک بھر میں ‘یومِ عاشور’ سخت سیکیورٹی انتظامات میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں یوم عاشور (10 محرم الحرام) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس کا مقصد میدان کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے جان نثار رفقا کی عظیم قربانیوں کو خراج…

اسلام آباد میں ‘کلاؤڈ برسٹ’ سے بڑی تباہی، 330 ملی میٹر بارش ریکارڈ، گاڑیاں تیرنے لگیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال کے باعث گاڑیاں سڑکوں پر تیرنے لگیں۔ ذرایع کے مطابق اسلام آباد میں ایک فٹ کا کلاؤڈ برسٹ ہوا…