Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

by Web Desk
January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جرنل نیئر بخاری نے قمر زمان کائرہ، فرحت اللہ بابر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ الزامات کی سیاست کی ہے اور انہوں ںے گزشتہ روز بھی آصف زرداری پر سنگین الزام لگایا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عمران خان کے جھوٹے الزام کو مسترد کرتی ہے جبکہ عمران خان نے خود شدت پسندوں سے معاہدہ کیا انہیں صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنے چاہیئے تھیں۔ عمران خان ڈپریشن کا شکار ہیں

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کی سیاست جمہوری نہیں ہے اور انہوں نے پیپلز پارٹی قیادت پر سنگین الزام لگایا کہ دہشتگرد تنظیم کو میرے اوپر حملے کے لیے پیسے دیئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ ملک جب بھی مشکل دور سے گزر رہا ہوتا ہے عمران خان غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ عمران خان کے الزامات کی انکوائری ہونی چاہیے اور عمران خان کے اس الزام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

:ٹیگز اسلام آبادپاکستان پیپلز پارٹیعمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

Next Post

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

Related Posts

Uncategorized

Best Sites To get Asian Internet dating

January 31, 2023
Uncategorized

No cost Data Applications

January 30, 2023
Uncategorized

Precisely what is Data Software program?

January 29, 2023
Uncategorized

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023
Uncategorized

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023
Uncategorized

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023
Next Post
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تازہ ترین

پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.