Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پنجاب حکومت نے اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقررکردی

by Admin
January 5, 2019
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقررکردی

پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکولوں کی انتظامیہ کیخلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقررکردی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق حکومت کو پرائیویٹ اسکولوں کے استاتذہ کو کم تنخواہیں دینے پر شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

پرائیویت اسکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو کم تنخواہیں دینے والے اسکولوں کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے احکامات پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی لسٹیں مرتب کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اساتذہ کو تین سے پانچ ہزار روپے تنخواہ دی جاتی ہے جبکہ مختلف شہروں میں بھی اعلی تعلیم کے باوجود اساتذہ کا استحصال کیا جاتا ہے۔

:ٹیگز پرائیوٹ اسکولوںپنجاب حکومتمحکمہ تعلیم پنجاب
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پیپلزپارٹی جمہوریت کو کمزور کرنے والوں کے سامنے آج بھی مضبوط رکاوٹ ہے. آصف زرداری

Next Post

ترک صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Related Posts

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
Uncategorized

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

August 24, 2023
Uncategorized

Best Sites To get Asian Internet dating

January 31, 2023
Uncategorized

No cost Data Applications

January 30, 2023
Uncategorized

Precisely what is Data Software program?

January 29, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی
Uncategorized

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
Uncategorized

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023
Next Post
ترک صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ترک صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.