Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

تلور کا شکار کے لیے یو اے ای کے شہری کو اجازت نامہ جاری کردیا

by Admin
January 29, 2019
تلور کا شکار کے لیے یو اے ای کے شہری کو اجازت نامہ جاری کردیا

وفاقی حکومت کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہری ناصرعبداللہ کو خصوصی اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت وہ بین الاقوامی سطح پر محفوظ پرندے تلور کا شکار کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ناصرعبداللہ کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں کیونکہ وہ سندھ میں منی لانڈرنگ کے بڑے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔

کیس کی تحقییقات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے ناصرعبداللہ کا نام پاکستان کے بڑے سیاستدانوں کے ساتھ لیا گیا جس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور شامل ہیں۔

ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کی جانب سے جاری کیا گیا اجازت نامہ اسلام آباد میں واقع متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کو ارسال کر دیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق عام طور پر وفاقی حکومت کی جانب سے تلور کے شکار کے لیے خصوصی اجازت نامے خلیجی ریاستوں کے حکمرانوں، بادشاہوں اور ان کے خاندان کے افراد کو جاری کیے جاتے ہیں لیکن اس باریہ اجازت نامہ مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملزم کو جاری کیا گیا ہے۔

:ٹیگز ایف آئی اےتلوروفاقی حکومتیو اے ای
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

اٹھارہویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا. بلاول بھٹو

Next Post

کراچی میں آج رات بارش کا امکان. محکمہ موسمیات

Related Posts

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
Uncategorized

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

August 24, 2023
Uncategorized

Best Sites To get Asian Internet dating

January 31, 2023
Uncategorized

No cost Data Applications

January 30, 2023
Uncategorized

Precisely what is Data Software program?

January 29, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی
Uncategorized

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
Uncategorized

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023
Next Post
کراچی میں آج رات بارش کا امکان. محکمہ موسمیات

کراچی میں آج رات بارش کا امکان. محکمہ موسمیات

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.