بہاولپور:(پاک الرٹز) چولستان جیپ ریلی کے دوسرے روز پرپیرڈ کیٹیگری کا پہلا مرحلہ زور و شور سے جاری ہے، 57 گاڑیوں میں جیت کیلیے سخت مقابلہ ہوگا۔
بہاولپور کے صحرائے چولستان میں دشوار گزار راستوں پر ریت میں ہچکولے کھاتی، دھول اڑاتی گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ پری پیڈ کیٹیگری کا پہلے مرحلے میں نادر مگسی اور صاحب زادہ سلطان میں زور کا جوڑ ہے، دونوں ہی اپنی جیت کیلیے پرامید ہیں۔