سندھ پولیس کے اہلکاروں کو بچے کی پیدائش پر 10 روز کی چھٹی ملے گی

کراچی: بچے کی پیدائش پر سندھ پولیس کے افسران و اہلکاروں کے لیے 10 روز کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابنِ مسیح کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بچے کی پیدائش پر پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے 10 روز کی چھٹی ہوگی۔

آے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہےکہ تمام سینئر افسران اپنے ماتحت افسران و اہلکاروں کو فوری چھٹی دینے کے پابند ہوں گے