سلام آباد: سابق صدر اور جنرل پرویزمشرف ریٹائرڈ کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
بلاول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو۔
Democracy is the best revenge. Jiye Bhutto pic.twitter.com/L4wLEjUJTl
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 17, 2019