اسد عمر کا کہنا ہے کہ مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح پاکستان کی ہے اور ہم نے سری لنکا کو بھی مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد اور بھارت میں 4.7 فیصدہے، اسد عمر نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟