نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول 40روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، کی نئی قیمت283روپے38پیسے ہوگئی۔
پٹرول، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کی تیاریاں
ڈیزل 15روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت303روپے18پیسے ہوگئی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 22روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا۔