چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 4 رکنی قانونی ٹیم ان سے ملاقات کے لیے ڈسٹرکٹ c پہنچ گئی۔
لیگل ٹیم میں نعیم حیدر پنجوتھا، راجا یاسر، مشال یوسفزئی اورقاضی محمد انورایڈوکیٹ شامل ہیں۔
پولیس نے لیگل ٹیم کو ڈسٹرکٹ جیل کے اندر داخلے کی اجازت دے دی۔
واضح رہے کہ لیگل ٹیم کو ہفتے میں ایک بار عمران خان سے ملاقات کی اجازت ہے۔